ذمہ داری نبھاؤ گے یا ملک چھوڑ جاؤ گے؟
کوئی شک نہیں کہ پاکستان معاشی، سیاسی اور سماجی لحاظ سے انتہائی مشکل ترین دور سے گزر رہا ہے، ہر ادارہ متنازع ہے، سیاسی قیادت بری طرح ایکسپوز ہوچکی ہے، مایوسی کا اندھیرا بڑھ رہا ہے اور امید کی کرنیں ایک ایک کر کے بجھ رہی ہیں، ان حالات میں شعوری طور پر سب سے […]
ذمہ داری نبھاؤ گے یا ملک چھوڑ جاؤ گے؟ Read More »